مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

خدا اور پیغمبر صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ‌وسلم پرجھوٹ باندھنا

٤۔ خدااورپیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرجھوٹ باندھنا
(٣١٤) اگر روزہ دارجان بوجھ کربولنے یالکھنے یااشارے کنائے کے ذریعہ خدااورپیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف جھوٹی نسبت دے تواسکاروزہ باطل ہوجائیگااورخالی ازوجہ نہیں ہے کہ پیغمبروں ،ان کے جانشینوں اورحضرت زہراسلام اللہ علیہا کی طرف جھوٹی نسبت دینابھی خدا اورپیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف جھوٹی نسبت دینے کے حکم میں ہے اوراسکاروزہ بھی باطل ہوجائیگالیکن اگراسےیہ شک ہو کہ بات جھوٹی ہے یاسچی اوروہ اسے ان میں سے کسی ایک کی طرف نسبت دے توبنابراقوی اسکاروزہ باطل نہیں ہوگا .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز