مرکز

در حال بارگیری...

آنکھیں بھی اور روح بھی

آیت اللہ بہجت نے فرمایا لوگوں کی تین قسمیں ہیں کچھ وہ ہیں کہ جن کی آنکھیں نزدیک اور انکے روح دور ہیں کچھ وہ ہیں جن کی روح نزدیک اور آنکھیں دور ہیں   اور کچھ وہ ہیں جن کی آنکھیں اور روح دونوں نزدیک ہیں انسان کو چاہئے کہ وہ عمل میں انہیں کے نزدیک رہے اور ان کی پیروی کرےیہی لوگ صاحب فضیلت ہیں ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز