مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

تعارف کتاب «منتخب المسائل»

اسلام ایک ایسا دین ہے، جسکی بنیاد، صحیح و برحق عقائد، نیز زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مختلف اعمال و دستورات پررکھی گئی ہے اعتقادات کے باب میں تقلید جائز نہیں ہے، اسی طرح سے غیر اعتقادی دستورات و اعمال یعنی ضروریات دین (واضح مسائل جن پرتمام مسلمانوں کا اتفاق ہے) میں بھی تقلید لازمی نہیں ہے البتہ وہ مسائل جنہیں غیر ضروریات دین کہاجاتا ہے، ان سب مسائل میں اگر انسان مجتہدہو (یعنی وہ جو شرعی دلائل کی روشنی میں اپنے فریضہ کی تشخیص کی صلاحیت رکھتا ہو) تواسے اپنے نظریے کے مطابق عمل کرنا چاہیے، اور اگر وہ مجتہد نہیں ہے، تواس صورت میں اس کی عقل مندرجہ ذیل، دوراستوں کاتعین کرتی ہے ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز