خط مستقیم
نجف کا قیام ان پر بڑا اثر انداز ہوا تھا کیونکہ وہاں فلسفہ کے بہت مخالف تھے جو شخص فلسفیانہ مباحث کو ظاہر کرتا وہ پریشانیوں کا شکار ہو جاتا تھا علامہ طباطبائی بھی بڑی پریشانیوں کے شکار رہے کیونکہ بہت سے لوگ علامہ کے مخالف ہو گئے تھے مگر علامہ پوری طرح ثابت قدم رہے علامہ کا مقابلہ ہوتا رہا یہاں تک کہ ...