اظہار کشف و کرامات سے گر یز
آیت اللہ بہجت اسرار توحید کو محفوظ رکھتے اور اپنے بارے میں تو کسی بھی کشف و کرامت کے اظہار سے مانع تھے البتہ بزرگان علماء کے کشف و کرامت کا اظہارکرتے رہتے تھے صرف ایسی کرامات کا ذکر فرماتے تھے جو ان کے مقام علم و عمل کی بلندی کو نمایاں کرتے تھے وہ اپنے اساتذہ میں سے باالخصوص شیخ محمدحسین اصفہ...