مستحبات نماز
(٢١٧) قیام کی حالت میں نمازگزارکیلئے سجدہ گاہ کی طرف دیکھنامستحب ہے نیزحالت رکوع میں دونوں پاؤں کے درمیان حالت سجدہ میں ناک کی طرف ،بیٹھنے کیوقت دامن کی طرف اورقنوت میں دونوں ہاتھوںکی ہتھیلیوں کی طرف دیکھنے کااستحباب بعیدنہیں ہے اورقیام کی حالت میں دونوں ہاتھوں کورانوں کے اوپرگھٹنوں کے روبرواورقنوت ...