مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

دائمی عقدکاصیغہ

(٤١٨) اگردائمی نکاح کاصیغہ عورت مردخودپڑھناچاہیں  توسب سے پہلے عورت کہے زوجتک نفسی علی الصداق المعلوم یعنی میں اپنے آپ کومعین شدہ مہر کے عوض تیری زوجیت میں دیتی ہوں  اس کے بعدبلافاصلہ مردکہے قبلت التزویج یعنی میں اس ازدواج کوقبول کرتاہوں  تویہ عقدصحیح ہے اگروہ کسی وکیل کریں کہ ان کی طرف سے وکالة صیغہ پڑھے چنانچہ اگرمردکانام احمدہے اورعورت کانام فاطمہ ہو اورعورت کاوکیل کہے زوجت موکلتی فاطمة موکلک احمد علی الصداق المعلوم پھربلافاصلہ مردکاوکیل کہے قبلت لموکلی احمد علی الصداق المعلوم توعقدصحیح ہے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز