(٤١٧) نکاح چاہے دائمی ہویاغیردائمی دونوں میں صیغہ عقد پڑھناضروری ہے صرف زن ومردکاراضی ہوجاناکافی نہیں ہے اورصیغہ یامردوزن خودپڑھیں گے یاصیغہ پڑھنے کیلئے کسی دوسرے کووکیل بنائیں گے .