مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

گنج (خزانہ)

۳. گنج  (خزانہ)
(٣٦٢) گنج وہ مال ہے جوزمین یادرخت یاپہاڑیادیوارمیں چھپاہواہواورکوئی شخص اسے پالے اوروہ ایساہوکہ اسے خزانہ کہاجائے 

(٣٦٣) جوزمین کسی کی ملکیت نہ ہواگراس  میں کسی کوکوئی خزانہ مل جائے تووہ اسکااپنامال ہوگااوراسکاخمس نکالنابھی واجب ہے  ۔

(٣٦٤) خزانے کانصاب ١٠٥ مثقال چاندی یا١٥مثقال سوناہے یعنی خزانے ملنے کی صورت میں اس سے ان تمام اخراجات کو کم کرنے کے بعدجوخزانہ نکالنے میں خرچ کئے گئے ہیں ا گراس کی قیمت ١٠٥ مثقال سکہ دارچاندی یا١٥مثقال سکہ دارسونے کے برابرہوتواسکاخمس نکالاجائیگااورخزانہ میں خمس نکالنے کیلئے سال کاپوراہونامعتبرنہیں ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز