مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

قی کرنا

٨۔ قی کرنا
(٣٢٥) اگرروزہ دار عمدا قے کرے چاہے بیماری یاایسی ہی کسی مجبوری کی وجہ سے ہواسکاروزہ باطل ہوجائیگالیکن سہوایابے اختیارقے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اسے عمدانگل نہ جائے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز