مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

کھاناپینا

۱- کھاناپینا : اگرروزہ دارجان بوجھ کرکھاپی لے تواسکاروزہ باطل ہوجائیگاخواہ عام طور سے کھانے پینے کی اشیاء ہوں جیسے روٹی اورپانی یاکھانے پینے کی اشیاء نہ ہوں جیسے مٹی یادرخت کاشیرہ کم کھائے پئے یازیادہ .

(٣١٠) احتیاط واجب کی بناپرغذاکیلئے استعمال ہونے والے انجکشن نہ لگوائے بلکہ اس سے اجتناب کرناخالی ازوجہ نہیں ہے لیکن اعضاء کوبے حس کرنے کیلئے یاکسی اورغرض سے جوانجکشن مریض روزہ داروں کولگائے جاتے ہیں ان میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اورجس انجکشن کے بارے میں یہ معلوم نہ ہو کہ غذائی(طاقت کیلئے ) ہے یانہیں اس سے پرہیزلازم نہیں ہے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز