مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

سجدہ سہو کا طریقہ

(٢٣٤) سجدہ سہو کا طریقہ یہ کہ سلام پھیرنے کے بعد فوراََ سجدہ سہو کی نیت سے پیشانی کو اس چیز پر رکھے گا جس پر سجدہ کرنا صحیح ہے اور بنا بر احتیاط واجب منقول شدہ ذکر کہے  (بسم اللہ و باللہ و صلی اللہ علی محمد وآل محمد) یا  (بسم اللہ و باللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد)  لیکن  (بسم اللہ و باللہ السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ)  کہنا بہتر ہے پھر بیٹھ جائے اور دوبارہ سجدہ کرے گا اور مذکورہ بالا اذکار میں سے کوئی ایک ذکر کہے گا اور بنا بر اظہر سجدہ سے سر اٹھانے کے بعد تشھد و سلام بھی پڑھے گا ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز