مرکز

در حال بارگیری...

اسے بھی قتل کرنا چاہتے ہو

وہ لوگ جو سالہا سال آقا بہجت کے پاس بیٹھتے رہے اور انہیں نہ پہچان سکے وہ اپنے امام زمانہ کو کیسے پہچانیں گے ظہور امام کی بحث میں یہ نقطہ اہم ہے کہ پہلے لوگوں میں یہ صلاحیت پیدا ہو کہ وہ امام (علیہ السلام) کو پہچان سکیں
ایک بار ایک شخص نے آقا بہجت سے درخواست کی دعا فرمائیں کہ ظہور امام (علیہ السلام) ہو فرمایا ایک ہی امام (علیہ السلام) بچ گیا ہے چاہتے ہو کہ وہ سامنے آئیں اور انہیں بھی قتل کر ڈالو اور بے فکر ہو جاو یہ مسئلہ  انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی ہے ان کا مقصد یہ تھا کہ تم لوگ ظہور امام اس لیے نہیں چاہتے کہ وہ نظام عدل جاری کریں (اگر یہ خیال ہوتا تو خود پہلے زندگی میں عدل کو اپناتے ) بلکہ اس لیے کہ گیارہ اماموں کو قتل کر چکے ایک باقی رہ گیا ہے وہ سامنے آئیں اور انہیں بھی قتل کر ڈالیں اور بے فکر ہوجائیں۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز