مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

نمازمیت کاطریقہ

(١٣٨) نمازمیت کی پانچ تکبیریں ہیں گرنمازپڑھنے والاپانچوں تکبیروں کومندرجہ ذیل ترتیب کیساتھ کہے توکافی ہے  . نیت اورپہلی تکبیرکے بعد کہے  : اشہداں لاالہ الااللہ وان محمدارسول اللہ  .صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  .دوسری تکبیرکے بعد کہے  : اللہم صل علی محمدوآل محمد  تیسری تکبیرے بعد کہے  : اللہم اغفرللمومنین والمومنات  چوتھی تکبیرکے بعدکہے  : اللہم اغفرلہذالمیت اوراگرمیت عورت کی ہو توکہے  : اللہم اغفرلہذہ ا  لمیت اس کے بعدپانچویں تکبیرکہے  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز