مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

غسل جنابت

(٧٠) غسل جنابت خودبخودمستحب ہے اورواجب نماز وغیرہ کواداکرنے کیلئے واجب ہوتا ہے لیکن نمازمیت ،سجدہ شکراور قرآن کریم کے واجب سجدوں کیلئے غسل جنابت لازم، نہیں ہے  ۔

(٧١) غسل خواہ واجب ہو یامستحب اس کومندرجہ ذیل دوطریقوں میں سے کسی ایک طریقہ سے انجام دے سکتے ہیں  ۔
١۔ ترتیبی ٢۔ ارتماسی.
غسل ترتیبی غسل ارتماسی سے افضل ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز