مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

پانی کے احکام

پانی یامطلق ہے یامضاف . مضاف پانی وہ ہے جوکسی چیز سے اخذکیاگیا ہویاکسی چیز سے اتنا مخلوط ہو گیا ہوکہ اب اس کو مطلق پانی کہنا صحیح نہ ہو جیسے گلاب کاپانی یابہت زیادہ مٹمیلاپانی
اوراس کے علاوہ باقی سب مطلق پانی کی قسمیں ہیں اوروہ پانچ ہیں :
(١) کربھرپانی (٢) قلیل پانی  (٣) جاری پانی (٤) بارش کاپانی (٥ ) کنویں کاپانی  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز