حیض
خون حیض وہ خون ہے جواکثروبیشترہرماہ میں چنددنوں کیلئے عورتوں کے رحم سے نکلتا ہے اورخوں حیض دیکھنے والی عورت کوحائض کہتے ہیں .
خون حیض کی علامتیں : خون حیض اکثروبیشترگاڑھا، گرم، سیاہی مائل یاسرخ رنگ ،فشاراورمعمولی جلن کیساتھ نکلتاہے
(٨٨) سیدانیاں ساٹھ سال قمری تمام ہوجانے کے بعدیائسہ ہوتی ہیں یعن...