غسل جنابت
(٧٠) غسل جنابت خودبخودمستحب ہے اورواجب نماز وغیرہ کواداکرنے کیلئے واجب ہوتا ہے لیکن نمازمیت ،سجدہ شکراور قرآن کریم کے واجب سجدوں کیلئے غسل جنابت لازم، نہیں ہے ۔
(٧١) غسل خواہ واجب ہو یامستحب اس کومندرجہ ذیل دوطریقوں میں سے کسی ایک طریقہ سے انجام دے سکتے ہیں ۔
١۔ ترتیبی ٢۔ ارتماسی.
غسل ترتیبی غسل ا...