نور خدا کے سوا کچھ نہیں
بظاہر ہمارے سامنے دو عنصر ہیں ایک خالق اور دوسرا مخلوق ان کے علاوہ تیسرا کچھ نہیں راہ عرفان میں ایک ایسی منزل بھی آتی ہے کہ دو میں سے صرف ایک عنصر باقی رہ جاتا ہے مخلوق کا عنصر معدوم ہوجاتاہے اور نور خدا ہرطرف حاوی اور مسلط نظر آتاہے اس کی مثال آپ آتش گردان سے سمجھ سکتے ہیں کہ جب اس میں کوئلے ...