صاحب عادت وقتیہ وعددیہ کے احکام
(٩٢) صاحب عادت وقتیہ وعددیہ اگراپنی عادت کے وقت یااس سے دوتین دن پہلے یادوتین دن بعداس طرح سے خون دیکھے کہ یہ کہاجائے اسکاحیض آگے یاپیچھے ہوگیا ہے اب چاہے اس خون میں حیض کی علامتیں موجود نہ ہوں پھربھی وہ حیض والی عورت کے احکام پرعمل کریگی اوراگربعد میں یہ معلوم ہوجائے کہ وہ حیض نہیں تھامثلاوہ تین ...