وضوکے شرائط
وضوکے صحیح ہونے کی ١٣شرطیں ہیں ۔
١۔ وضوکاپانی پاک ہو ٢۔ وضوکاپانی مطلق ہو ٣۔ وضوکرناکسی ناجائز تصرف کاباعث نہ ہو ٤۔ وضوکے پانی کابرتن مباح ہو ٥۔ برتن سونے اورچاندی کانہ ہو ٦۔ دھونے اورمسح کرنے کے وقت اعضاء وضوپاک ہوں ٧۔ وضواورنمازاداکرنے کے بقدروقت ہو ٨۔ قصدقربت کیساتھ یعنی خداوند متعال کے حکم کی ب...