اسلام
(٤٩) اگرکافرشہادتین (اشہداں لا الہ الا اللہ واشہدان محمدارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) یاان دوجملہ کے معنی کوکسی دوسری زبان میں کہے تووہ مسلمان ہوجائیگااورمسلمان ہونے کے بعد اسکابدن ، لعاب دہن ،ناک کی رطوبت اورپسینہ پاک ہے اورمسلمان ہونے کے وقت اگراسکے بدن پرعین نجاست لگی ہوتواسے برطرف کرکے ا...