مرکز

در حال بارگیری...

عبودیت میں سنجیدگی

آیت اللہ بہجت کی سب سے بڑی خوبی بندگی خدا میں ان کا سنجیدہ ہونا ہے   اپنے مقصد زندگی میں وہ نہایت سنجیدہ تھے اور یہ بات ہر شخص سمجھ سکتا ہے کہ اگر ہم یہ جان لیں کہ ہمارا مقصد خلقت کیا ہے تو ہماری زندگی پوری طرح صحیح راستے پر آجائے گی اور اسے پوری طرح احساس ہو جائے گا کہ مجھے زندگی کا سرمایا کہاں اور کس طرف صرف کرنا ہے۔وہ کلمہ ا لعبد جو ان کے مزار مبارک پر کندہ ہے میں سمجھتا ہوں کہ وہی ان کی سب سے بڑی تعریف ہے  کیسے عبد جو خدا کے خاص عبد تھے اور ان آیات کے مصداق تھے .
من کان یومن بااللہ والیوم الاخر و من یتق اللہ یجعل لہ مخرجا و یرزقہ من حیث لا یحتسب و من یتوکل علی اللہ فھو حسبہ

تازہ ترین مضامین

پروفائلز