مرکز

در حال بارگیری...

شرط بندگی

ایک بار حضرت معصومہ (علیها السلام) کے حرم مطہر جاتے ہوئے راستے میں فرمایا کہ درختوں کو دیکھ رہے ہو کہ ان کے دو حصے ہیں نچلی شاخیں مضبوط اور اپنے مقام پر جمی ہوئی ہیں  جبکہ بالائی اور اونچی شاخیں ہر وقت ہوا کے جھونکوں کے ساتھ حرکت کرتیں ہیں اور جھومتی رہتی ہیں انسان کو درخت کی بالائی شاخوں کی طرح ہونا چاہیے اپنے حرکات و سکنات کو مرضی خدا کے حوالے کر دینا چاہیے جس طرح اس کی مشیت چاہے اسی طرح وہ حرکت کرے اپنے ارادے کاکوئی دخل نہیں ہونا چاہیے اور یہی مقام بندگی ہے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز