(١٥٢) وقت اتناکم رھ گیاہوکہ اگروضویاغسل کریگاتوپوری نماز کاوقت نکل جائیگاتواسے تیمم کرناچایئے اوراگروضوکرنے سے صرف نماز کی ایک رکعت کووقت کے اندراداکرسکتاہے لیکن اگرتیمم کرے توپوری نماز وقت کے اندراداکرسکتاہے توبنابراظہر دونوں میں جسے چاہے اختیارکرے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ تیمم کرے اورپوری نمازوقت کے اندراداکرے اوراگرتیمم کرنے کی صورت میں بھی پوری نماز وقت میں ادانہ کرسکتاہوتوبنابراحوط بلکہ بنابراقرب وضوکرکے نماز کی ایک رکعت کووقت کے اندراداکریگا .