(١٤٥) مندرجہ ذیل سات موقعوں پروضواورغسل کے بجائے تیمم کرناچاہئے . ١: پانی کامیسرنہ آنا ٢: حدسے زیادہ مشقت ٣: ضررکے خوف سے ٤: جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت ٥: طہارت کیلئے پانی کی ضرورت ٦: مباح پانی کانہ ہونا