(١٤٤) مسلمان میت کی قبرکوکھولناخواہ وہ بچہ ہویادیوانہ حرام ہے لیکن اگراس کا بدن ختم ہوگیاہواورخاک بن گیاہوتوقبر کھولنے میں کوئی حرج نہیں ہے .