مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مبطلات وضو

(٦٥) سات چیزیں وضوکوباطل کردیتی ہیں  ۔
١۔ پیشاب اورانسان سے خارج ہونیوالی رطوبت جس کے بارے میں یہ معلوم نہ ہوکہ پیشاب ہے یاکچھ اوراگروہ استبراء سے پہلے نکلے توپیشاب کے حکم میں ہے ٢۔ پاخانہ ٣۔ معدہ اورآنتوں کی ریاح جوپاخانہ کے مقام سے خارج ہوتی ہے  یا کسی دوسرے مقام سے نکلنے والی ریاح  اگراس پرعنوان ریح صادق آئے ٤۔ آنکھ اورکان دونوں پرغالب آنیوالی نیند ٥۔ عقل کوزائل کردینے والی چیز جیسے مستی اوربیہوشی ٦۔ خون استحاضہ ٧۔ جنابت  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز