مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مسلمان کانظروں سے غائب ہوجانا

(۵۴) جس مسلمان کا بدن ،کپڑے یاکوئی دوسری چیز مثلاقالین،برتن وغیرہ نجس ہوجائیں اگروہ مسلمان ان تمام اشیا کے ساتھ نظروں سے غائب ہوجائے اورانسان یہ احتمال دے کہ وہ نجس چیزپاک کردی گئی ہے یاکسی ذریعہ سے پاک ہوگئی ہے مثلاآب جاری میں گرپڑی ہے لہذااس سے اجتناب لازم نہیں ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز