مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

آب قلیل

(١٣) ایساپانی جوزمین سے نہ ابلے اورایک کرسے کم ہواوربرسات کاپانی بھی جوبرسنے کی حالت میں نہ ہو اسے قلیل کہتے ہیں

(١٤) عین نجاست یامتنجس چیز سے مل جانے کی صورت میں قلیل پانی نجس ہوجاتا ہے البتہ فشارکیساتھ یابغیرکسی فشارسے بلندی سے بہنے والے آب قلیل کی جومقدارنجاست سے مل رہی ہے وہ نجس ہے اوراس سے اوپروالے پانی کی تمام مقدار پاک ہے اوراسی طرح سے زور کیساتھ نیچے سے اوپرجانے والے فوارے کے پانی کااوپروالاحصہ اگرنجاست سے مل جائے تواس سے نیچے والاپانی نجس نہیں ہوگااوراگرنجاست اسکے نچلے حصے تک پہنچ جائے تواوپروالاحصہ بھی نجس ہوجائے گا  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز