توضیح المسائل طلاق کی عدت (٤٤٠) جس عورت کے نو سال تمام نہ ہوے ہوں یاجو عورت یائسہ ہو ،چاہے اس کے شوہر نے اس سے ہمبستری بھی کی ہو اس کی عدت نہیں ہے اور وہ طلاق کے بعد فورا دوسرا نکاح کر سکتی ہے ۔... طلاق کی عدت منتخب المسائل ۰ ۱۶:۰۰، ۱۳۹۴-۱۲-۱۳