طلاق
مرد حسب ذیل شرطوں کے تحت اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے :
١۔ بالغ ہو ٢۔ عاقل ہو ٣۔ مجبور نہ ہو ٤۔ طلاق کا قصد رکھتا ہو پس ا گرمذا ق کی بنا پر طلاق کا صیغہ جاری کرے تو طلاق صحیح نہیں ہے ۔ طلاق دیتے وقت ضروری ہے کہ عورت حیض و نفاس سے پاک ہو اور ان ایام میں جن میں وہ پاک رہی ہے یا اس پاکی سے پہلے وال...