عقدکوفسخ کرنے کے مواردٍ
(٤٢٥) اگرعقدکے بعد معلوم ہو کہ عورت میں مندرجہ ذیل سات عیوب میں سے کوئی ایک عیب پایاجاتاہے توانسان اس عقدکوفسخ کرسکتاہے :
۱. (دیونگی)
۲. (جذام)
۳. (برص کی بیماری)
۴. (اندھاپن)
۵. (مفلوج ہونا)
۶. (افضاشدہ ہونا) یعنی اس کے پیشاب اورحیض کامقام یاحیض اورپاخانہ کامقام ایک ہوجائے لیکن اگر حیض اور پاخانہ ک...