نماز احتیاط
(٢٢٩) جس شخص پرنماز احتیاط واجب ہے وہ سلام پھیرنے کے بعدفوراََنماز احتیاط کی نیت کر کے تکبیر کہے گا اور بنا بر ا ظہر سورہ حمدپڑھے گا اور رکوع اور سجدے بجا لانے کے بعد نماز تمام کرے گا ۔
(٢٣٠) نماز احتیاط میں حمد کے بعد والا سورہ اور قنوت نہیں ہے اور نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرائت کے آہستہ پ...