(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے ....
سوال کیا گیا کہ سرّ مستودع کیا ہے ؟
فرمایا:ممکن ہے کہ اس راز سے مراد شہزادی اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فرزند کا قیام ہو جو ان میں ودیعت کیا گیا ہے اور ان کے ظہور کا وقت آنے تک خدا جانے کس قدر مصائب کا سامنا کرنا پڑے۔
...