غسل میت
(١١٦) میت کوتین غسل دیناواجب ہے پہلہ آب سدرسے دوسراآب کافور سے تیسراخالص پانی سے مذکورہ ترتیب کاخیال رکھنالازم ہے اورجس جگہ سے ترتیب بدل جائے اسی جگہ سے اسکااعادہ کیاجائیگا .
(١١٧) میت کوغسل دینے والے کیلئے ضروری ہے کہ وہ مسلمان شیعہ اثناعشری ،عاقل اورغسل دینے کے مسائل سے بھی آگاہ ہو...