آب انگورکا دوتہائی کم ہونا
(٤٧) اقوی اوراحوط یہ ہے کہ جوش میں آتاہواعرق انگورابال کی وجہ سے دوتہائی کم ہونے اورایک تہائی باقی رہ جانے سے پہلے تک نجس ہے ا وراظہرواحوط کی بناپراس میں کوئی فرق نہیں آگ کے ذریعہ ابلا ہویاکسی اوروسیلہ سے ابالاگیا ہولیکن جونہی اسکادوتہائی کم ہو جائے یاسرکہ میں تبدیل ہوجائے پاک ہوجائیگا ۔
...