جوزمین کافرذمی مسلمان سے خریدے
۷. جوزمین کافرذمی مسلمان سے خریدے(٣٧٢) اگرکافرذمی مسلمان سے زمین خریدکرے یاکسی اورذریعہ مثلاصلح وغیرہ سے اس کی طرف منتقل ہوئی ہو تواسکاخمس نکالے گااوراگراس کی قیمت بھی اداکرے تواس میں کوئی حرج نہیں ہے اس سلسلہ میں زراعتی اورغیرزراعتی زمین میں کوئی فرق نہیں ہے .
...