جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت
(١٤٩) اگرپانی کووضویاغسل میں استعمال کرنے سے خودانسان کیلئے یااس کے اہل وعیال ،دوست یامتعلقین میں سے کسی ایک کے مرجانے یامریض ہوجانے کاخطرہ ہومثلاپیاس سے مرجانے یااتناپیاسا ہونے کاخطرہ لاحق ہوجائے جوبرداشت سے باہرہو تواس صورت میں وضواورغسل کے بجائے تیمم کریگا .
...