علمی غربت
ان دنوں ان کے اجتہاد کی شہرت توتھی مگروہ اتنے واضح انداز میں مشہورنہیں تھے مرجعیت سے پہلے توحوزہ میں بہت سے افرادان کے علمی مقام ومرتبے سے واقف نہیں تھے اوراعلان مرجعیت کے بعدان کے سیروسلوک کے مدارج نے اتنی چکاچونک پیداکررکھی تھی کہ ان کاپایہ علمی اس چمک ودمک میں دہندلاکررھ گیااگرہم یہ کہیں کہ آیة...