مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

صاحب عادت عددیہ کے احکام

(٩٥) صاحب عادت عددیہ  اگر اپنی عادت کے ایام سے زیادہ خون دیکھے اوروہ دس دن سے زیادہ بھی ہوچنانچہ اگر ساراخون ایک جیساہوتوخون دیکھنے کے وقت سے لیکرعادت کے ایام تک حیض اورباقی استحاضہ شمارہوگا اگروہ خون ایک جیسانہ ہوبلکہ اس میں سے چنددن کے خون میں حیض اورچندکے خون میں استحاضہ کی نشانیاں پائی جاتی ہوں تواس صورت میں اگرعادت کے ایام اوروہ ایام جن میں حیض کی علامتیں پائی گئی تھیں ایک ہوں توان ایام کوحیض اورباقی کواستحاضہ قرار دیگی اوراگرحیض کی علامت رکھنے والے ایام عادت کے ایام سے کمتر ہوں توعادت تک کے ایام کوحیض اورباقی کواستحاضہ قراردیگی  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز