مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

استمناء

٣۔ استمناء
(٣١٢) اگر روزہ کی حالت میں استمناء کرے یعنی خود سے ایساکام انجام دے جس سے منی نکل آئے تواسکاروزہ باطل ہوجائیگا .

(٣١٣) غیراختیاری حالت میں منی کے نکلنے سے روزہ باطل نہیں ہوتالیکن اگرعمداایساکام کرے جس سے منی نکل آئے تویہ روزہ باطل ہوجاتاہے البتہ یہ اس صورت میں ہے جب وہ یہ جانتاہو یااسے اطمینان ہوکہ اس عمل سے بے اختیارمنی نکل آئے گی .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز