مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

قیام

(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں  رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے .

(١٨٠) اگررکوع بھول جائے اورحمدوسورہ پڑھنے کے بعدبیٹھ جائے پھراسے یادآجائے کہ رکوع نہیں کیاتوپہلے کھڑاہوجائے اوراس کے بعد رکوع کرے اوراگرکھڑاہوئے بغیرخمیدہ حالت میں ہی رکوع میں چلاجائے تواسکی نمازباطل ہوجائیگی کیونکہ وہ قیام متصل بہ رکوع کوترک کرچکاہے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز