مرکز

در حال بارگیری...

کچھ باتیں سیکھنے سے نہیں آتیں

وہی اول وقت نماز

سن١٣٥٤ شمسی میں ،میں ١٣سال کی عمرمیں قم آیاحضرت آیة اللہ بہجت سے میراتعارف نمازکے وسیلہ سے ہواوہ اپنے گھرکے ساتھ والی مسجد میں  نمازپڑہایاکرتے تھے جسے بعدمیں مسجد فاطمیہ کانام دیاگیااوران  کاقدیمی گھربھی اسی مسجدکے پہلومیں ہے ان کی نمازمیں اتنے روحانی ومعنوی اثرات تھے کہ جوایک باران کے ساتھ نمازپڑھ لیتاوہ ہمیشہ کیلئے انکادلدادہ ہوجاتاتھااورپھران کی محفل   میں  حاضرہونے کواپناوظیفہ بنادیتا .
اللہ تعالی کی طرف سے مجھے توفیقات حاصل رہیں کہ میں روزانہ ان کی نماز میں شامل ہوتاباالخصوص نمازمغربین میں توحتماشریک ہوتاتھا.

تازہ ترین مضامین

پروفائلز