مرکز

در حال بارگیری...

عالم ضعیفی میں علم کی جستجو

ضعیف العمر ہونے  کے باوجود علمی مبا حث  کے ساتھ آیت اللہ بہجت کی رغبت نہایت قابل تحسین ہے  ضعیف العمر ہونے  کے بعد مراجع  اور درجہ اول  کے علماءعموماً  اصولی مباحث  کے درس دینے سے گر  یز کرتے  ہیں  اور فقہی دروس تک اپنے آپ کو محدود کر لیتے ہیں لیکن آیت اللہ بہجت اس لحا ظ سے قابل تحسین ہیں کہ چھیانوے سال کی عمر تک پہنچنے  کے باوجود وہ علم اصول کا درس خارج دیتے رہے  اور بطریق احسن عہدہ برآہوتے رہے  اور مرحوم سید مرتضیٰ عسکری بھی اسی میدان  کے شاہسوار ہیں کہ آیت اللہ بہجت سے اڑہائی سال کبیرالسن ہونے  کے باوجود وہ بھی با قاعدہ علمی جدوجہد میں مصروف رہے۔ 

تازہ ترین مضامین

پروفائلز