مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مطہرات

مندرجہ ذیل گیارہ چیزیں نجاست کو پاک کردیتی ہیں  اوراس کومطہرات کہتے ہیں  .
١. پانی ٢. زمین ٣. آفتاب ٤. استحالہ وانقلاب ٥. عرق انگورکادوتہائی کم ہونا ٦. انتقال ٧. اسلام ٨. تبعیت ۹. عین نجاست کازائل ہونا ١٠. نجاست خوارحیوان کااستبراکرنا ١١. مسلمان کانظروں سے غائب ہوجانا  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز