مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مال غنیمت

۶. مال غنیمت
(٣٧١) اگرمسلمان امام علیہ السلام کے حکم سے کافروں کیساتھ جنگ کریں اوراس کے نتیجے میں کچھ چیزیں انہیں حاصل ہوجائیں جن کوغنیمت کہاجاتاہے چنانچہ مال غنیمت کے حصول میں جوکچھ انہوں نے خرچ کیا ہے جیسے ان کومنتقل کرنے اورمحفوظ رکھنے کاخرچہ وہ اورجوکچھ امام علیہ السلام اپنی صوابدید کے مطابق خرچ کرے نیز وہ چیزیں جوامام علیہ السلام کیلئے مخصوص ہوتی ہیں ان سب کوغنیمت سے جداکرنے کے بعدبقیہ کاخمس نکالاجائے گا .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز