مرکز

در حال بارگیری...

نماز میں حضور قلب

نماز میں حضور قلب کے بارے میں بہت سے لوگوں نے ان کی ہدایات کو اپنی کتابوں میں لکھا ہے جب میں نے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے وہی فرمایا جو کتابوں میں تحریر ہے اور فرمایا کہ بحالت نماز حضور قلب کے لیے بڑی ہدایت یہ ہے کہ سہو کے بعد جونہی تمہیں یہ خیال آئے تو فورا حضور قلب پیدا کرو اور کوشش کرو کہ جس وجہ سے تمہیں سہو ہوا تھا وہ دوبارا خیال میں نہ آنے پائے
دوسری بات یہ ہے کہ اختیاری حالت میں تو کبھی کسی ایسی بات کو ذہن میں نہ آنے دو جومنافی حضور قلب ہو  اگر اس بات کو سمجھ لو تو یہ بہت بڑی ہدایات ہیں جو میں نے تمہارے سامنے پیش کر دی ہیں .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز