مرکز

در حال بارگیری...

توحید

اظہار کشف و کرامات سے گر یز

آیت اللہ بہجت اسرار توحید کو محفوظ رکھتے اوراپنے بارے میں تو کسی بھی کشف وکرامت کے اظہارسے مانع تھے  البتہ بزرگان علماء کے کشف و کرامت کا اظہار کرتے رہتے تھے صرف ایسی کرامات کا ذکرفرماتے تھے جو ان کے مقام علم و عمل کی بلندی کو نمایاں کرتے تھے وہ اپنے اساتذہ میں سے باالخصوص شیخ محمدحسین اصفہانی اور م...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز